Breaking

Tuesday 20 July 2021

کس ‏ملک ‏نے ‏دنیا ‏کی ‏تیز ‏ترین ‏ٹرین ‏کا ‏آغاز ‏کردیا؟۔ ‏جانئے۔ ‏


دنیا میں ٹیکنالوجی کی دوڑ لگ چکی ھے۔ ملک ایجادات اور ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں مصروف ھیں۔ اب دنیا کی تیز ترین ٹرین کا آغاز چائنا نے کردیا ھے۔ جس کی رفتار 600 کلو میٹر فی گھنٹہ ھو گی۔ اس ٹرین کا نام  Maglev Train ھے۔ اور اس نے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ھے۔ یہ ٹرین 5 گھنٹے کا سفر اب صرف ڈھائی گھنٹے میں طے کرے گی۔ 
مزید معلوماتی اور مفید پوسٹس پڑھنے کے لئے اس بلاگ کو بک مارک کر لیں۔ 
ranausmanlegen.blogspot.com

No comments:

Post a Comment

Adbox