Breaking

Friday 23 July 2021

الیکٹرک ‏موٹر ‏سائیکل ‏کے ‏فائدے

               بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

 جیسا کہ آپ کو پتا ھے کہ پیٹرول کی قیمتیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور بڑھتی ھی جائیں گی، اوپر سے ھنڈا اور دیگر چائنا موٹر سائیکل کمپنیوں نے بھی اپنی قیمتیں اتنی زیادہ بڑھا دی ھیں کہ ایک عام انسان کا پیٹرول موٹر سائیکل خریدنا جو کہ متوسط طبقے کی سواری تھی اب اسے لینا اور چلانا بہت مشکل ھوتا جا رہا ھے۔ ان حالات میں سمجھداری کا تقاضا یہی ھے کہ آپ فوراً الیکٹرک موٹر سائیکل خرید لیں کیونکہ اس کے بہت سے فائدے ھیں۔ 
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ھے کہ اس میں پیٹرول نہیں ڈلتا اور نہ ھی اسکی کوئی ٹیوننگ کروانی پڑتی ھے اور نہ ھی اس میں موبل آئل ڈلوانا پڑتا ھے۔ 
 اور اب تو اس کی قیمت بھی ھنڈا 70 کی بائیک سے بھی کم ھے کیونکہ اسے گورنمنٹ آف پاکستان۔خود سپورٹ کر رھی ھے۔ 


 8 جولائی 2021 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس الیکٹرک موٹر سائیکل کی افتتاحی تقریب سے خود خطاب کیا۔ 


یہ بائیک ایک سال میں آپ کا 60,000 روپیہ بچاتی ھے جبکہ دوسری تمام بائیکس آپ کا سالانہ 60,000 پیٹرول، ٹیوننگ، موبل آئل اور سپئیر پارٹس کی مد میں کھا جاتی ھیں۔ 


       . 
 
_*خوشخبری۔ الیکٹرک موٹر سائیکلز کی قیمت میں17500 روپے کی زبردست کمی۔ اب  1 لاکھ والی 70 الیکٹرک موٹر سائیکل حاصل کریں صرف 82500 میں۔ پورے پاکستان سے خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔ 03114916624*۔ *واٹس ایپ نمبر*_.

         کیا آپ 60,000 روپے سالانہ بچانا اور ساری زندگی اپنے سفر کے اخراجات 80٪ کم کرنا اور اپنی معاشی زندگی بہتر بنانا چاھتے ھیں؟
 اگر ھاں تو ابھی ھمیں آرڈر کریں الیکٹرک موٹر سائیکل۔ 03114916624 Whatsapp Number
.
یو ٹیوب پر الیکٹرک موٹر سائیکل کی ویڈیو دیکھنے کے لئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔ اور چینل سبسکرائیب کردیں۔ 

https://youtu.be/Mwa35wTsNWc

8 جولائی 2021 کو وزیراعظم پاکستان نے الیکٹرک موٹر سائیکل کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا۔ 
https://waqtnews.tv/08-Jul-2021/146892

خوبیاں۔ 

بغیر پیٹرول کے چلائیں

گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ۔ 
 
ایک سال میں 60,000 روپے بچائیں۔

ٹیوننگ اور مینٹیننس کا خرچہ بالکل نہیں۔ 

سمجھدار لوگوں کا انتخاب

سلف سٹارٹ 

آٹو ریس ایکسلیریٹر

نہ دھواں نہ ھی کوئی آواز

پر سکون سفر

بہترین پک 

لوڈ کپیسٹی۔ 160کلو گرام

4-5 گھنٹے میں فل چارجنگ

 صرف 1.5 یونٹ سے فل چارج کریں۔ 

ایک چارجنگ میں 60 سے 120کلو میٹر سفر کریں۔ 

صرف چارجنگ پر چلے گی  پیٹرول، موبل آئل یا ٹیوننگ کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ 

بائیک کو سونے سے پہلے چارجنگ پر ضرور لگائیں، تاکہ اگلے دن کے لیے فل چارج ملے

 جے ای 50, 70,100،125 سپورٹس، ھیوی بائیکس اور سکوٹیز، لوڈر 3 ویلر  بھی دستیاب ھیں۔ 

بچوں کے لئے والدین کا بھترین انتخاب۔ تحفظ اور بچت ایک ساتھ۔ 

جے ای 70 اور سکوٹیز۔ 


 1.5 یونٹ کی چارجنگ میں 60 کلو میٹر سے 120 کلو میٹر تک سفر کریں۔

 اپنی اور ملکی معیشت کو بہتر بنائیں ۔

 گھر کے عام سوئچ سے با آسانی چارجنگ کریں۔ نہ ھی کبھی ٹیوننگ کروانی پڑے گی اور نہ ھی موبل آئل تبدیل کروانا پڑے گا۔ نہ آوز نہ دھواں۔
۔ 

6 ماہ بیٹری اور پارٹس  کی وارنٹی ھے۔ 1 سال سسٹم وارنٹی ھے  5 سال بیٹری لائف۔

  پھلے ایک سال اگر کچھ بھی خراب ھوگا تو اسی شوروم سے ھماری کمپنی کا تربیت یافتہ مکینک آپکو فوری ٹھیک کرکے  یا تبدیل کرکے دے گا۔ اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں ھماری ٹیکنکل ٹیم آپ کے مسئلہ کو فوری آن لائن  ویڈیو کال پر حل کردے گی۔ 

پورے پاکستان میں ڈلیوری دی جاتی ھے۔

  الیکٹرک موٹر سائیکل کے متعلق کسی قسم کی معلومات کے لئے بلا جھجھک نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03114916624

                     قیمتیں۔  

JE70D. Price.   82,500
JE100L. Price. 1,30,000. 
JE125 L. Price. 1,50,000. 
Scooties. Price. 105000. 
Sports Heavy bike. 2,30,000.
Three wheeler.1,50,000 
*Prices may change or vary over time as per company policy.  
شرائط و ضوابط لاگو ھوں گے۔ 
Call for more information. 03114916624. واٹس ایپ نمبر۔

یو ٹیوب پر اس کی ویڈیو دیکھنے کے لئے ابھی اس لنک پر کلک کریں....


https://youtu.be/Mwa35wTsNWc

No comments:

Post a Comment

Adbox