تفصیلات کے مطابق لسسٹ میں اسپورٹس بیٹنگ ایپ سمیت 45 ایپز شامل ہیں ۔لسسٹ میں سمز ویریفکیشن کے حوالے سے بھی ایپس شامل ہیں ۔
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہریوں کو مذکورہ ایپس کے استعمال کے حوالے سے احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
غیرقانونی ایپس کی فہرست درج ذیل ہے۔ چیک کریں کہیں آپ بھی کسی غیر قانونی سر گرمی کا حصہ تو نہیں بن رھے۔
No comments:
Post a Comment