Breaking

Monday 19 July 2021

ھنڈا ‏نے ‏پھر ‏کتنی ‏قیمتیں ‏بڑھا ‏دیں ‏ ‏لنک ‏پر ‏کلک ‏کرکے ‏جانئے۔ ‏

ھنڈا جو پاکستان میں  مشہور موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ھے جو پچھلے چند ماہ سے مسلسل اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا رھی ھے۔ اور ان کی موٹر سائیکلز غریب کی پہنچ سے دور ھوتی جا رھی ھے۔ آج پھر ھنڈا نے چوتھی بار  اپنی تمام موٹر سائکلز کی قیمتیں بڑھا دی ھیں۔ جن کا اطلاق کل مؤرخہ  20 جولائی 2021 سے ھو جائے گا۔ 
جیسا کہ آپ اوپر دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ھیں کہ ھنڈا CB150 CC کی قیمت میں 5 ھزار روپے اضافہ کیا گیا ھے جبکہ ھنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 2400 روپیہ PKR  اضافہ کیا گیا ھے۔ 


  جبکہ ھنڈا سی بی 125 ایف 2 لاکھ 6 ھزار 500 کا ملے گا۔  
 
 ھنڈا کی سب سے مشہور برانڈ ھنڈا 70 کی قیمت میں بھی 2400 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ھے۔ 

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ھے کہ ھنڈہ نے جےسے ھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ھے تو ساتھ ھی دوسری چائنا موٹر سائیکلز جیسا کہ کہ یاماہا، پاک ہیرو، سپر ایشیا اور دیگر چینی موٹرسائیکل بنانے والی کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ھے۔ اسی حوالے سے موٹر سائیکل ڈیلر اور آل پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین "صابر شیخ' کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد موٹرسائیکلوں کی ڈیمانڈ میں بے پنااضافہ ہوا ہے۔

اور پیٹرول کی موجودہ قیمت بھی 119 روپے فی لیٹر ھو چکی ھے۔ اب ایک غریب انسان جو روزمرہ ضروری کاموں کے لئے موٹر سائیکل خریدتا اور چلاتا ھے اس کے لئے موٹر سائیکل خریدنا اور چلانا مشکل سے مشکل تر ھوتا جا رھا ھے۔ 
اس لئے ھم آپ کو مشورہ دیتے ھیں کہ آپ آج ھی لے آئیں الیکٹرک موٹر سائیکل جس کی 70 کی قیمت بھی 82500 ھے اور اسے گورنمنٹ آف پاکستان بھی سپورٹ کر رھی ھے جبکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 8 جولائی 2021 کو اسکی افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کیا ھے۔  جو ھنڈا کی آئے روز بڑھتی ھوئی قیمتوں سے بھی کم ھے اور اس کا دوسرا بڑا فائیدہ یہ ھے کہ اس میں پیٹرول بالکل بھی استعمال نہیں ھوتا۔ اور نہ ھی اس میں کوئی موبل آئل کی ضرورت ھے اور نہ ھی کسی ٹیوننگ کی۔ بچت ھی بچت ھے۔ صرف ایک یونٹ بجلی کی چارجنگ سے جو آپ گھر میں یا کڈی بھی دوکان یا دفتر سے باآسانی چارجنگ کر سکتے ھیں، 80 کلو میٹر سفر کر سکتے ھیں۔ اور یہ آپ کے 60 ھزار روپے ایک سال کے بچاتی ھے جبکی عام موٹر سائیکل آپ کے 60 ھزار سالانہ خرچ کرتی ھے ۔ مزید تفصیلات کے لئیے نیچے دی گئی مکمل تحریر پڑھ لیں ۔ اور اس کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ابھی اس یو ٹیوب لنک پر کلک کریں۔ 


https://youtu.be/Mwa35wTsNWc


          بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم. 
 
_*خوشخبری۔ الیکٹرک موٹر سائیکلز کی قیمت میں17500 روپے کی زبردست کمی۔ اب  1 لاکھ والی 70 الیکٹرک موٹر سائیکل حاصل کریں صرف 82500 میں۔ پورے پاکستان سے خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔ 03114916624*۔ *واٹس ایپ نمبر*_.

         کیا آپ 60,000 روپے سالانہ بچانا اور ساری زندگی اپنے سفر کے اخراجات 80٪ کم کرنا اور اپنی معاشی زندگی بہتر بنانا چاھتے ھیں؟
 اگر ھاں تو ابھی ھمیں آرڈر کریں الیکٹرک موٹر سائیکل۔ 03114916624 Whatsapp Number
.
یو ٹیوب پر الیکٹرک موٹر سائیکل کی ویڈیو دیکھنے کے لئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔ اور چینل سبسکرائیب کردیں۔ 
https://youtu.be/Mwa35wTsNWc

8 جولائی 2021 کو وزیراعظم پاکستان نے الیکٹرک موٹر سائیکل کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا۔ 
https://waqtnews.tv/08-Jul-2021/146892
پورے پاکستان سے ڈیلر شپ لینے کے لئے رابطہ کریں۔ 03114916624۔ واٹس ایپ نمبر۔ 
خوبیاں۔ 
بغیر پیٹرول کے چلائیں

گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ۔ 
 
ایک سال میں 60,000 روپے بچائیں۔

ٹیوننگ اور مینٹیننس کا خرچہ بالکل نہیں۔ 

سمجھدار لوگوں کا انتخاب

سلف سٹارٹ 
آٹو ریس ایکسلیریٹر
نہ دھواں نہ ھی کوئی آواز
پر سکون سفر
بہترین پک 
لوڈ کپیسٹی۔ 160کلو گرام
4-5 گھنٹے میں فل چارجنگ
ایک چارجنگ میں 60 سے 120کلو میٹر سفر کریں۔ 
صرف چارجنگ پر چلے گی  پیٹرول، موبل آئل یا ٹیوننگ کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ 
بائیک کو سونے سے پہلے چارجنگ پر ضرور لگائیں، تاکہ اگلے دن کے لیے فل چارج ملے

 جے ای 50, 70,100،125 سپورٹس، ھیوی بائیکس اور سکوٹیز، لوڈر 3 ویلر  بھی دستیاب ھیں۔ 

بچوں کے لئے والدین کا بھترین انتخاب۔ تحفظ اور بچت ایک ساتھ۔ 
جے ای 50 اور سکوٹیز۔ 

 1.5 یونٹ کی چارجنگ میں 60 کلو میٹر سے 120 کلو میٹر تک سفر کریں۔

 اپنی اور ملکی معیشت کو بہتر بنائیں ۔

 گھر کے عام سوئچ سے با آسانی چارجنگ کریں۔ نہ ھی کبھی ٹیوننگ کروانی پڑے گی اور نہ ھی موبل آئل تبدیل کروانا پڑے گا۔ نہ آوز نہ دھواں۔
۔ 

6 ماہ بیٹری کی وارنٹی ھے۔ 1 سال سسٹم وارنٹی ھے  5 سال بیٹری لائف۔

  پھلے ایک سال اگر کچھ بھی خراب ھوگا تو اسی شوروم سے ھماری کمپنی کا تربیت یافتہ مکینک آپکو فوری ٹھیک کرکے  یا تبدیل کرکے دے گا۔ اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں ھماری ٹیکنکل ٹیم آپ کے مسئلہ کو فوری آن لائن  ویڈیو کال پر حل کردے گی۔ 

پورے پاکستان میں ڈلیوری دی جاتی ھے۔

  الیکٹرک موٹر سائیکل کے متعلق کسی قسم کی معلومات کے لئے بلا جھجھک نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 03114916624

                     قیمتیں۔  

JE70D. Price.   82,500
JE100L. Price. 1,30,000. 
JE125 L. Price. 1,50,000. 
Scooties. Price. 105000. 
Sports Heavy bike. 2,30,000.
Three wheeler.1,50,000 
*Prices may change or vary over time as per company policy.  
شرائط و ضوابط لاگو ھوں گے۔ 
Call for more information. 03114916624. واٹس ایپ نمبر۔

یو ٹیوب پر اس کی ویڈیو دیکھنے کے لئے ابھی اس لنک پر کلک کریں....
https://youtu.be/Mwa35wTsNWc

No comments:

Post a Comment

Adbox